اشاعتیں

جون, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Pension on the poor country is huge load that will be unbearable in the future, Ishaq Dar

تصویر
Pension on the poor country is huge load that will be unbearable in the future, Ishaq Dar Under the pension reforms, officers in grade 17 or above with two or more pensions will be entitled to one pension. Finance Minister's speech in the National Assembly Federal Finance Minister Ishaq Dar has said that the poor country has a huge burden of pension which will be unbearable in the future. According to the details, while expressing in the National Assembly, he said that the poor country has a huge burden of pension whose bill has reached 800 billion, they are trying to reform pensions because pension cash accounting is impossible in the future. Will be tolerated.  Regarding two pensions, Ishaq Dar said that officers of grade 17 or above with two or more pensions will be entitled to one pension, officers with more than one pension will be able to choose one pension at their choice. On the death of a retired government officer, the widow will be able to get pension, on the death...

"IMF does not trust Ishaq Dar" Pakistan Tehreek-e-Insaf demands resignation of Finance Minister

تصویر
"IMF does not trust Ishaq Dar"  Pakistan Tehreek-e-Insaf demands resignation of Finance Minister Pakistan Tehreek-e-Insaf has demanded the resignation of Federal Finance Minister Ishaq Dar. According to the details, while talking to the media in Multan, Vice Chairman PTI Shah Mehmood Qureshi said that the IMF does not have confidence in Ishaq Dar, so the IMF rejected the budget, additional taxes of 215 billion rupees. Naveed Qom has been told that the budget that will be voted on will be the new finance bill, the taxes that were imposed earlier are in their place, now more taxes of 215 billion rupees have been imposed, which means that the burden of another 215 billion rupees has been put on Pakistanis. This budget has been rejected by the nation, traders, farmers and industrialists, I request Ishaq Dar to resign and let someone else take over. He said that the Prime Minister also spoke with MDIMF, IMF is not satisfied with the revenue target, what is being said is not b...

Pressured by the IMF, the government withdrew the tax amnesty scheme

تصویر
 Pressured by the IMF, the government withdrew the tax amnesty scheme The IMF's demand to receive another 215 billion rupees from the people in the budget was also accepted The government withdrew the tax amnesty scheme presented in the budget under pressure from the International Monetary Fund (IMF). In the media reports, it has been mentioned with reference to the sources that under the exemption given for not disclosing the source of income for sending one hundred thousand dollars from abroad, the condition was imposed to send the funds from abroad through banking channel, however, the IMF Objected to the amnesty scheme which was withdrawn.  It has been learned from the sources that 2 Pakistan has also indicated to remove the IMF reservations in the budget, after which there are continuous contacts between Pakistan and the IMF for the restoration of the loan program. There may be a breakthrough in the matter in the next 2 days. Sources say that Pakistan has once again ...

Announcement of former members of National and Provincial Assembly from different constituencies to join PPP

تصویر
Announcement of former members of National and Provincial Assembly from different constituencies to join PPP These members include leaders from Rawalpindi, Attock, Sialkot, Khushab, Jhelum and South Punjab. Chairman Bilawal Bhutto welcomed their participation. Punjab is a province of Pakistan which is the largest province of Pakistan in terms of population.  People living in Punjab are called Punjabis.  Punjab is bordered by Sindh to the south, Sarhad and Balochistan to the west, Kashmir and Islamabad to the north, and Indian Punjab and Rajasthan to the east.  The language spoken in Punjab is also called Punjabi.  Apart from Punjabi, Urdu and Saraiki are also spoken there.  The capital of Punjab is Lahore.  Punjab is made up of two Persian words Panj meaning five (5) and Ab meaning water. We will go into the general elections with full preparation. We have the manifesto of Quaid Awa Shaheed Zulfikar Ali Bhutto and Mrs. Benazir Bhutto Shaheed. Bilawal B...

President Tehreek-e-Insaf granted bail in money laundering case, order to release

تصویر
President Tehreek-e-Insaf granted bail in money laundering case, order to release In the money laundering case, Tehreek-e-Insaf President Pervez Elahi's bail was approved, the court ordered his release.  According to private TV Dunya News, the Special Central Court heard the application of Parvez Elahi in the money laundering case, FIA presented Parvez Elahi to the court. The court approved the bail after hearing the arguments of the lawyers from both sides. It is noteworthy that earlier in the case of illegal recruitment in the Punjab Assembly, Parvez Elahi was granted bail, after which FIA registered a new case of money laundering against Pervez Elahi on the same day before releasing him.  He was arrested again.

Chairlift rope breaks in Swat

تصویر
 Chairlift rope breaks in Swat  The rope broke and the mother and daughter fell into the Swat river and went missing A mother and daughter fell into the river after the rope of the chairlift broke in Swat. According to the details, a large number of these two tourists are heading to colder areas where they enjoy the cool weather and natural scenery. Meanwhile, a sad incident in Swat.  According to police sources, the rope of the dolly lift on the Swat river broke in Bahrain Mankyal, a tourist area of ​​Swat.  A mother and a one-year-old girl fell into the Swat river after the rope broke and went missing. Police sources say that the search for the mother and the girl is going on.  It should be noted that this is not the first incident of chair lift breaking. Such incidents keep happening in the tourist areas of Pakistan which not only cost lives but also spread panic among the tourists. A very sad incident also happened in July 2017 when eleven people died in a...

قیامت کی ایک اور نشانی پوری ، سویڈن میں سیکس کو سپورٹس کا درجہ مل گیا، 8 جون کو پہلی یورپین سیکس چیمپئن شپ کرانے کا اعلان

تصویر
قیامت کی ایک اور نشانی پوری ، سویڈن میں سیکس کو سپورٹس کا درجہ مل گیا، 8 جون کو  پہلی یورپین سیکس چیمپئن شپ کرانے کا اعلان نبی کریم ﷺ کی طرف سے بتائی گئی قیامت کی ایک اور نشانی پوری ہوگئی ہے۔ سویڈن میں سیکس کو سپورٹس درجہ دے دیا گیا ہے۔ 8 جون کو لائیو چیمپئن شپ کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔  سلسلہ احادیث صحیحہ میں حدیث ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی، جب ایسے نہیں ہو گا کہ لوگ گدھوں کی طرح راستوں میں باہم جفتی کریں گے۔“ ‏‏‏‏ میں نے کہا: کیا ایسے بھی ہو گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”‏‏‏‏ ہاں، ضرور ہو گا۔ ‏‏‏‏“ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سویڈن نے سیکس کو بطور ایک کھیل رجسٹر کر لیا اور 8 جون کو یورپین سیکس چیمپین شپ کے نام سے ٹورنامنٹ بھی ہونے جا رہا ہے، جس میں جوڑے سرعام یہ فعل کرینگے اور فاتح ٹیم کو باقاعدہ انعامات سے نوازا جائے گا پہلا سیکس ٹورنامنٹ اگلے ہفتے کے اوائل میں سویڈن میں ہونے والا ہے، جس نے سیکس کو ایک کھیل کے طور پر تسلیم کیا ہے۔ یورپی سیکس چیمپئن شپ کا...

جناح ہاوس حملے کے الزام میں گرفتار درجنوں افراد بے گناہ قرار

تصویر
پنجاب پولیس نے شناخت پریڈ کے بعد بے گناہ قرار  دیے  گئے افراد کے نام مقدمے سے خارج کر دیے جناح  ہاوس حملے کے الزام میں گرفتار درجنوں افراد بے گناہ قرار، پنجاب  پولیس  نے شناخت پریڈ کے بعد بے گناہ قرار دیے گئے افراد کے نام مقدمے سے خارج کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی کو  لاہور  میں واقع  جناح  ہاوس پر ہوئے حملے کی تحقیقات کے دوران اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق پنجاب  پولیس  کی جانب سے 9 مئی کو  جناح  ہاوس حملے اور دیگر واقعات کے الزام میں گرفتار کیے گئے کئی افراد کو شناخت پریڈ کے بعد مقدمے سے الگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پولیس  نے کل 26 افراد کو بے گناہ قرار دیا ہے جس میں سے 25 افراد کو شناخت پریڈ جبکہ ایک شخص کو بنا شناکٹ پریڈ کے بے گناہ قرار دیا گیا، ان افراد کے نام 9 مئی واقعے کے مقدمے سے خارج کر دیے گئے۔ پولیس کے مطابق بے گناہ قرار دیے گئے 26 افراد مقدمہ کی تفتیش کے سلسلے میں گرفتار کیے گئے 296 افراد میں شامل تھے۔ پولیس کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ 9 واقعات کی تفتیش کے سلسلے میں گرفتار کیے...

یوٹیلیٹی سٹورز پر سب سے مہنگے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں بھی کم کر دی گئیں

تصویر
یوٹیلیٹی سٹورز پر سب سے مہنگے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں بھی کم کر دی گئیں برانڈز کے گھی کی فی کلو قیمت میں 60 روپے جبکہ کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 37 روپے سے 59 روپے تک فی لیٹر کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا یوٹیلیٹی سٹورز پر سب سے مہنگے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں بھی کم کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں فی کلو 60 روپے تک کمی کر دی گئی۔ حکام کی جانب سے یوٹیلیٹی سٹورز پر برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق برانڈز کے گھی کی فی کلو قیمت میں 60 روپے جبکہ کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 37 روپے سے 59 روپے تک فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ اس سے قبل بھی رواں ماہ کے آغاز میں ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمتوں میں 80 روپے فی کلو کمی کردی گئی تھی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ریلیف پیکج کے تحت گھی کی قیمتوں میں کمی کی۔ سبسڈائز گھی 410 روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب ہے، جبکہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت رجسٹرڈ صارفین کیلئے گھی 300 روپے فی کلو کے حساب سے فراہم کیا جا رہا ہے۔ یہ...

کراچی: بپرجوائے بپھر گیا، گرد آلود تیز ہوائیں چلنے لگیں

تصویر
کراچی: بپرجوائے بپھر گیا، گرد آلود تیز ہوائیں چلنے لگیں موجودہ سمندری طوفان کے دوران سطحِ سمندر کا درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہا ہے،جواد میمن کراچی کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 160 پرٹیکیولیٹ میٹرز رہی،کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پرآگیا کراچی میں طوفان بائپرجوئے کے اثرات نظر آنے لگے، تیز گرد آلود ہوائیں چلنے لگیں تاہم کئی مقامات پر نصب سائن بورڈ تاحال ہٹائے نہ جا سکے۔طوفان بائپرجوئے کے خدشے کے باوجود کراچی کی ضلعی انتظامیہ نے احکامات ہوا میں اڑا دیے کراچی میں مشرق اور شمال مشرق سے 40 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کوکراچی میں چلنے والی ہوائوں کی رفتار 36 سے 45 کلو میٹر فی گھنٹہ رریکارڈ کی گئی ہے ۔جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 37 فیصد ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے بتایاکہ کئی سال سے بحیرہ عرب کے طوفانوں کی تعداد اور شدت میں اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے کہاکہ موجودہ طوفان بپرجوائے نے ابتدائی مرحلے میں ہی شدت پکڑ لی تھی۔ موسمیاتی تجزیہ کار نے بتایاکہ موجودہ سمندری طوفان کے دوران سطحِ سمندر کا درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہا ...

سمندری طوفان،ساحلی پٹی کے شہروں سے لوگوں کا انخلا جاری

تصویر
سمندری طوفان،ساحلی پٹی کے شہروں سے لوگوں   کا انخلا جاری کیٹی بندر کی 13 ہزار آبادی میں سے 3 ہزار لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا،شہید فاضل راہو کے 4 ہزار میں سے 3 ہزار افراد کو منتقل کیا گیا،وزیراعلٰی سندھ مراد علی شاہ وزیراعلٰی سندھ مراد علی شاہ نے سمندری طوفان کے پیش نظر لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے اور انتظامیہ سے تعاون کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سمندری طوفان کے پیش نظر ساحلی پٹی کے شہروں سے لوگوں کا انخلا رات بھر جاری رہا۔ وزیراعلٰی سندھ مراد علی شاہ نے بتایا کہ کیٹی بندر کی 13 ہزار آبادی میں سے 3 ہزار لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ گھوڑا باری کی 5 ہزار آبادی کو طوفان کا خطرہ ہے جس میں سے 100 لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔ وزیراعلٰی سندھ نے کہا کہ شہید فاضل راہو کی 4 ہزار آبادی کو طوفان سے خطرہ ہے،اب تک 3 ہزار لوگوں کو منتقل کر دیا گیا۔ اسی طرح بدین کی ڈھائی ہزار آبادی میں سے 540   افراد محفوظ مقام پر منتقل ہو چکے ہیں۔ یاد رہے کہ سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ آہستہ آہستہ مزید کم ہونے لگا،سمندری طوفان بائپر جوائے کا کراچی سے فاصلہ کم ہ...

آئی پی ایل کے پیسوں سے زیادہ آسٹریلیا کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کو ترجیح دیتا ہوں، مچل سٹارک نے بھارتی کھلاڑیوں کے زخم پر نمک چھڑک دیا

تصویر
آئی پی ایل کے پیسوں سے زیادہ آسٹریلیا کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کو ترجیح دیتا ہوں، مچل سٹارک نے بھارتی کھلاڑیوں کے زخم پر نمک چھڑک دیا آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ میں شکست کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا یا جا رہا ہے اور سب ناقدین ایک ہی بات کر رہے ہیں کہ بھارتی کھلاڑی فرنچائز کرکٹ کو زیادہ توجہ دے رہے ہیں جس کی وجہ سے انٹرنیشنل ایونٹس میں ناکامیوں کا سامنا ہے ۔ سابق بھارتی ہیڈ کوچ روی شاستری کا بھی کہنا ہے کہ بھارتی کھلاڑیوں کو سوچنا ہو گا کہ انہوں نے فرنچائز کرکٹ کو اہمیت دینی ہے یا پھر بھارت کے لیے کھیلنا ہے ۔آئی پی ایل میں بہت زیادہ پیسے شامل ہونے سے تما م کھلاڑیوں کی توجہ اس طرف ہے ۔ ایسے میں آسٹریلوی کھلاڑی مچل سٹارک نے بھارتی سورماؤں کے زخم پر نمک چھڑک دیاہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ آئی پی ایل کے پیسوں سے زیادہ آسٹریلیا کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کو ترجیح دیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں آئی پی ایل سے لطف اندواز ہوا جیسے میں 10 سال پہلے یارکشائر سے لطف اندوز ہوتا تھا،لیکن آسٹریلیا سب سے پہلے ہے.ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل جیسے میچ میں موقع ملنے پر شکر...

حکومت کا آئی ایم ایف معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں گیس اور بجلی مزید مہنگی کرنے کا عندیہ

تصویر
حکومت کا آئی ایم ایف معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں گیس اور بجلی مزید مہنگی کرنے کا عندیہ  اگر آئی ایم ایف کا معاہدہ نہ ہوا تو پھر بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑے گا، فارن کرنسی اکائونٹس منجمد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، وزیر مملکت  برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا یہ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے  بجلی  اور  گیس  کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا ہے۔ پیر کے روز اپنے بیان میں وزیر مملکت نے کہا کہ اگر  آئی ایم ایف  کا معاہدہ نہ ہوا تو پھر  بجلی  اور  گیس کی قیمتوں میں اضافہ  کرنا پڑے گا، جبکہ فارن کرنسی اکائونٹس منجمد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،  بجٹ  میں ایف بی آر کے نئے ٹیکس  مہنگائی  کا پیش خیمہ ثابت نہیں ہوں گے۔ جبکہ  سینیٹ  کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں بریفنگ کے دوران وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ عالمی  مہنگائی  میں کمی کے بعد  پاکستان  میں بھی  مہنگائی  کم ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ  بجٹ  میں ایف ب...

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ، شرح سود میں اضافے کا امکان ہے یا نہیں ؟ جانئے

تصویر
انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ، شرح سود میں اضافے کا امکان ہے یا نہیں ؟ جانئے  انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے جبکہ آج مانیٹری پالیسی کا اعلان بھی متوقع ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 67 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیاہے جس کے بعد ڈالر 287.60 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب آج مانیٹری پالیسی کا اعلان بھی متوقع ہے ، ماہرین کا کہناہے کہ شرح سود میں مزید اضافے کا امکان نہیں ہے ، اس وقت بنیادی شرح سود 21 فیصد ہے ۔

ڈاکٹرعظمیٰ کیخلاف ایف آئی آر میں ’فروری کی 30 تاریخ‘ سے متعلق وضاحت

تصویر
ڈاکٹرعظمیٰ کیخلاف ایف آئی آر میں ’فروری کی 30 تاریخ‘ سے متعلق وضاحت  ریکارڈ تیار کرنے میں ملزمان سے جلد بازی میں غلط تاریخ درج ہوئی‘ ریونیو ریکارڈ میں زمین کے انتقال کی تاریخ 30 فروری 2022ء درج ہے‘ اینٹی کرپشن ریونیو ریکارڈ میں ردوبدل نہیں کر سکتا۔ محکمہ اینٹی کرپشن کا اعلامیہمحکمہ اینٹی کرپشن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ کے خلاف زمین کے انتقال میں مبینہ کرپشن سے متعلق ایف آئی آر میں ’فروری کی 30 تاریخ‘ کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے جاری ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ اینٹی کرپشن کو موصول ہونے والے ریونیو ریکارڈ میں رقبہ 3061 کنال کے انتقال نمبر 24094 کی تاریخ مورخہ 30 فروری 2022ء درج ہے، اینٹی کرپشن ریونیو ریکارڈ میں ردوبدل نہیں کر سکتا بلکہ ریکارڈ تیار کرنے میں ملزمان کی طرف سے جلد بازی میں غلط تاریخ درج ہوئی۔ گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ محکمہ اینٹی کرپشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی ہمشیرہ کے خلاف ’30 فروری‘ 2022ء کی تاریخ کو زمین اپنے نام کرانے کا مقدمہ درج کیا ہے، اس سلسلے میں ایف آئی آر کی کاپی ...

روس سے آنے والے تیل کی ترسیل آج سے شروع،قیمت میں 30 سے 40 روپے کمی کا امکان

تصویر
روس سے آنے والے تیل کی ترسیل آج سے شروع،قیمت میں 30 سے 40 روپے کمی کا امکان روس  سے آنے والا  تیل  کی ترسیل آج سے شروع ہو گی۔ حکام وزارت پیٹرولیم کے مطابق روسی  تیل  سے پاکستانی میں  پیٹرول  سستا ہو جائے گا،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 سے 40 روپے تک کمی متوقع ہے۔ وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ  روس  سے آنے والا پہلا جہاز لنگر انداز ہو چکا ہے،جہاز کو آف لوڈ کرنے میں 3 دن لگ جائیں گے۔ دوسرا جہاز بھی ایک ہفتے میں آجائے گا،دوسرے جہاز میں 60 سے 65 ہزار ٹن  تیل  ہو گا۔ انکا کہنا تھا کہ  روس  سے 1 لاکھ ٹن  تیل  کا معاہدہ ہے جو دو جہازوں پر آئے گا۔ انہوں نے بتایا کہ آذر بائیجان سے کم قیمت ایل این جی کارگو معاہدہ ہوا،آذر بائیجان ہر ماہ کم قیمت پر ایل این جی کا ایک کارگو دے گا۔ خارجہ پالیسی پر بات کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا کہ سابق حکومت نے ملک کی خارجہ پالیسی خراب کی،گزشتہ حکومت ٹویٹر پر اپنی خارجہ پالیسی چلا رہی تھی۔ قبل ازیں وزیراعظم  شہباز شریف  نے کہا کہ  پاکستان  اور ...