انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ، شرح سود میں اضافے کا امکان ہے یا نہیں ؟ جانئے
انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ، شرح سود میں اضافے کا امکان ہے یا نہیں ؟ جانئے
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے جبکہ آج مانیٹری پالیسی کا اعلان بھی متوقع ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 67 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیاہے جس کے بعد ڈالر 287.60 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب آج مانیٹری پالیسی کا اعلان بھی متوقع ہے ، ماہرین کا کہناہے کہ شرح سود میں مزید اضافے کا امکان نہیں ہے ، اس وقت بنیادی شرح سود 21 فیصد ہے ۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں