مصدق ملک نے بجٹ سے پہلے پیٹرول کی قیمت میں کمی سے متعلق عوام کو خوشخبری سنا دی
مصدق ملک نے بجٹ سے پہلے پیٹرول کی قیمت میں کمی سے متعلق عوام کو خوشخبری سنا دی
ان کا کہنا تھا کہ ترکمانستان اور آذربائیجان سے ٹاپی (TAPI) معاہدے کے نتیجے میں گیس کی قیمت بھی کم ہوگی ۔
دوسری جانب روس سے تیل پاکستان آنے کے بارے میں لوگ مختلف قیاس آرائیاں کررہے ہیں تاہم سب سے اہم سوال جو ہر پاکستانی کے ذہن میں ہے وہ یہ کہ درآمد شدہ تیل کا ایندھن کی بلند قیمتوں پر کیا اثر پڑے گا؟
گزشتہ دنوں وائس آف امریکا کو دیے گئے انٹرویو میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے اس سوال کا جواب دیا۔
جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا روسی تیل کے پاکستان پہنچنے کے بعد پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے کی کمی کی جائے گی؟
مصدق ملک نے بجٹ سے پہلے پیٹرول کی قیمت میں کمی سے متعلق عوام کو خوشخبری سنا دی
کیا روسی تیل آنے کے بعد پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 100 روپے فی لیٹر کم ہو جائیگی؟
وفاقی وزیر نے اس کا جواب نفی میں دیا اور ان تمام قیاس آرائیوں کی تردید کردی۔
احسن اقبال نے انٹرویو میں کہا کہ '100 روپے تک کا اتنا زیادہ فرق تو نہیں پڑے گا لیکن قیمت ضرور کم ہوگی اگر روسی تیل کی خاطر خواہ مقدار پاکستان آئے گی،ابھی ابتدا میں تھوڑی مقدار پاکستان آرہی ہے'۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں